اشاعت کے باوقار 30 سال

امریکی بحری جہاز نارمنڈی آگ لگنے سے تباہ ہو گیا

آج کے دن 1942 میں امریکی جہاز نارمنڈی میں ایک ویلڈر کی غلطی سے آگ لگ گئی اور اگلے دن صبح تک وہ نیو یارک کی بندرگاہ میں غرقاب ہو گیا۔