اللہ کی راہ میں زخمی
Tue, 11/02/2010 - 12:57 — adminحضر ت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسولۖ اللہ نے فر مایا، قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو گا اور اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے وہ قیامت کے دن اس حالت میں اٹھایا جایگا، کہ اس کے خون کا رنگ بالکل تازہ خون کی طرح ہو گا،اور اس میں مشک کی خوشبو آے گی۔


Post new comment