اشاعت کے باوقار 30 سال

سعودی عرب میں بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی

سعودی عرب میں بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی

ریاض : سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی۔جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے قریب برڈ فلو کی وبا پھیل گئی ۔

loading...