اشاعت کے باوقار 30 سال

وائٹ ہاؤس کا ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفیٰ

وائٹ ہاؤس کا ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفیٰ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس تقاریر لکھنے کے لئے تعینات اہلکار نے گھریلو تشدد کے واقعات اور الزامات پر استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں تعینات اہل کار نے بیوی کی جانب سے گھریلو تشدد اور زیادتی کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد اطلاعات منظر عام پر آنے کے بعد اہل کار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

loading...