اشاعت کے باوقار 30 سال

نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل، انصاف کی امید

نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل، انصاف کی امید

لودھراں: راہنماء تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نا اہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے امید ہے انصاف ملے گا‘ نواز شریف کو رواں ماہ کے آخر تک سزا ہو جائے گی ہم کرپشن کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔ بدھ کے روز اپنے بیان میں راہنماء تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے خلاف فیصلے پر دکھ ہوا ‘ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے امید ہے انصاف گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حق کی سیاست شروع کی پہلے انتخابات میں 75 ہزار ووٹ ملے‘ لودھراں کے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ ہماری حکومت بڑی تبدیلی لائے گی‘ ہم کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے۔ نواز شریف کو رواں ماہ کے آخر تک سزا ہو جائے گی۔

loading...