اشاعت کے باوقار 30 سال

عدلتیں آئین اور قانون کے تابع اور قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہیں

عدلتیں آئین اور قانون کے تابع اور قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہیں

اسلام آباد: ماہر قانون دن ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ عدلتیں آئین اور قانون کے تابع اور قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہیں، نواز شریف اپنا مؤقف دیں یا نہ دیں کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت نے اپنا فیصلہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم ظفر نے کہا کہ ہمارے فیصلے ہماری عدلات نے کرنے ہین عدالت نے نواز شریف کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع دیا وہ پیش نہیں ہوئے عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ان کے پیش ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا انہوں نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے یہ ہم سب کی اور قانون اور آئین کی عدالتیں ہیں نواز شریف جو کچھ کریں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت کا فیصلہ دل اور دماغ سے مان لینا چاہئے ۔تنقید بلا جواز ہے۔

loading...