اشاعت کے باوقار 30 سال

پی ٹی آئی کا ریحام خان کے پروپیگنڈہ کا جواب نہ دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ریحام خان کے پروپیگنڈہ کا جواب نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے کئے جانے والے پروپیگنڈہ کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ریحام خان کسی کے ایماء پر پی ٹی آئی کے سربرا ہ کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہی ہیں جو بے بنیاد ہے لہٰذا پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی رہنماء ریحام خان کے پروپیگنڈہ کا جواب نہیں دے گا۔

loading...