اشاعت کے باوقار 30 سال

فریحہ پرویز نے پاکستان کو خیر باد کہہ دیا

فریحہ پرویز نے پاکستان کو خیر باد کہہ دیا

لاہور: گلوکارہ فریحہ پرویز نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا۔ فریحہ پرویز نے سوئٹزر لینڈ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ جبکہ گلوکارہ کی سوئٹزر لینڈ کے بزنس مین سے شادی کی بھی افواہیں گردش میں ہیں۔

loading...