اشاعت کے باوقار 30 سال

دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت

دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون ’’فیمینا ‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ دپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’فیمینا‘‘ مگزین کے سرورق کی تصویر سشئیر کی ہے جس میں انہوں نے سنہری جیکیٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

loading...