اشاعت کے باوقار 30 سال

بہترین فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی

بہترین فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی

ممبئی: بالی ووڈ میں برسوں تک راج کرنے والی چنچل اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ جب بھی حیدرآباد شوٹنگ کے لئے جاتی ہیں تو ان کے دل میں اس شہر کے لئے خاص جگہ بن جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا اگر انہیں بہترین فلم کی آفر ہوئی تو وہ ضرور کام کرنا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں بہت کام کیا ہے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہے منوایا ہے تاہم اب تیلگو فلموں میں کام کرنے کا جی چاہتا ہے اگر موقع ملا تو ضرور پرفارمنس دکھاؤں گی۔

loading...