اشاعت کے باوقار 30 سال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔ قیمتوں میں 3 سے 13.75 روپے اضافے کی تجویز ہے اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری کے مطابق پٹرول 3 روپے فی لیٹر ڈیزل 10.25 روپے لائٹ ڈیزل 12.75 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 13.75 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد آج کئی قیتموں کا تعین کرے گی نئی قمیتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

loading...