اشاعت کے باوقار 30 سال

سولر پینلز سے بجلی بنانے کا لائسنس اب کمپنیاں دیں گی

سولر پینلز سے بجلی بنانے کا لائسنس اب کمپنیاں دیں گی

کراچی: وزارت پانی و بجلی نے نیٹ میٹرنگ منصوبے کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سولر پینلز کی مدد سے بجلی بنانے کا لائسنس جاری کرنے کے اختیارات نیپرا سے لیکر لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو دئے جائیں گے۔ کمپنیوں کو اختیار دینے سے صارفین کو کنکشن کے حصول میں آسانی ہو گی۔ سولر پینلز کی مدد سے نہ صرف صارفین بجلی کی پیداوار کر سکیں گے بلکہ اضافی بجلی کو کمپنیوں کو فروخت بھی کر سکیں گے۔

loading...