اشاعت کے باوقار 30 سال

ٹی وی فن کاروں اور ماڈلز نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی

ٹی وی فن کاروں اور ماڈلز نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی

لاہور: سنگر ، ماڈل و اداکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ ٹی وی فن کاروں اور ماڈلز نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی، اگر نئے سال میں کچھ نئے جوش و جذبے کے ساتھ کام شروع کیا جائے تو ان تمام شعبوں میں مثبت اصلاحات آ سکتی ہیں اور ویسے بھی دنیا میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی دوڑ میں ہے لیکن اگر اس آگے بڑھنے کی دوڑ میں جدت ہو تو کامیابی قدم چوم سکتی ہے۔

loading...