اشاعت کے باوقار 30 سال

ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 8.2 درجے ریکارڈ کی گئی ۔جبکہ زلزلے کا مرکز 55.955 درجے مشرقی ارض بلد اور 149.227 شمالی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد الاسکا کے بعض حصوں میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔

loading...