اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

سیارہ پلوٹو کی دریافت

شر پسند عناصر نے شعبہ کے داخلی کمرے میں آگ لگائی

شر پسند عناصر نے شعبہ کے داخلی کمرے میں آگ لگائی

لاہور : پنجاب یونیورسٹی ترجمان خرم شہزاد کے مطابق شر پسند عناصر نے تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شعبہ کے داخلی کمرے میں آگ لگائی جس سے کمرے میں موجود فرنیچر کو نقصان پہنچا تاہم آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا، تاہم وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر صبح پانچ بجے دوبارہ شعبہ میں پہنچے اور خود معاملہ کی نگرانی کر کے طلباء کو منتشر کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ واقعے میں جو بھی ملوث ہے خواہ اس کا تعلق کسی بھی گروپ سے ہو ان کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کا سد باب کیا جا سکے۔

loading...