اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

سیارہ پلوٹو کی دریافت

امریکی ایتھلیٹ کرسٹن نے 17 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

امریکی ایتھلیٹ کرسٹن نے 17 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

لاس اینجلس: سٹار امریکی ایتھلیٹ اور 100 میٹر دوڑ کے سلور میڈلسٹ کرسٹن کولمان نے 60 میٹر انڈور ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا، انہوں نے برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ فاصلہ 6.37 سیکنڈز میں طے کر کے سابق ہم وطن ایتھلیٹ مورائس گرین کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے 1998 اور 2001 میں دو مرتبہ 60 میٹر انڈور دوڑ میں مقررہ فاصلہ 6.39 سیکنڈز میں طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا ،کرسٹن کولمان نے اپنا سابق ریکارڈ بھی بہتر بنا لیا انہوں نے گزشتہ برس یو ایس انڈور چیمپئن شپ میں مقررہ فاصلہ 6.45 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔

loading...