اشاعت کے باوقار 30 سال

ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کا عوام کے لئے انتہائی قدم

ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کا عوام کے لئے انتہائی قدم

پشاور: ڈی جی نیب خیبر پختونخوا نے ہر ماہ کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عوام کی شکایات براہ راست سنی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب خیبر پختونخوا فاروق ناصر نے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے ہر ماہ کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا ہے، کھلی کچہری 25 جنوری کو دوپہر 2 سے شام 4 بجے تک لگائی جائے گی، ڈی جی نیب فاروق ناصر نے کہا کہ عوامی شکایات پر فوری تحقیقات کی جائیں گی۔

loading...