اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

سیارہ پلوٹو کی دریافت

اداکارہ فضاء علی اور ان کے شوہر کے درمیان صلح

اداکارہ فضاء علی اور ان کے شوہر کے درمیان صلح

لاہور: پاکستانی اداکارہ فضاء علی اور ان کے شوہر کے درمیان کافی عرصے سے ہونے والے اختلافات کا خاتمہ ہو گیا ہے اور دونوں میں پھر سے صلح ہو گئی ہے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ فضاء علی اور ان کے شوہر کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے تھے اور دونوں کے درمیان کافی عرصے سے بول چال بھی بند تھی اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی تھی لیکن اداکارہ فضاء علی اور ان کے شوہر کے خاندانوں و مشترکہ دوستوں نے کوششیں کر کے ان دونوں کے درمیان اختلافات کو ختم کروا دیا ہے ۔

loading...