اشاعت کے باوقار 30 سال

سعودی عرب میں پہلے زنانہ تھیٹر کا قیام

سعودی عرب میں پہلے زنانہ تھیٹر کا قیام

ریاض: سعودی عرب میں خواتین کے لئے پہلا تھیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالیہ صوبے کے معروف شہر عرعر میں قائم پہلے زنانہ تھیٹر میں پہلا پروگرام بھی منعقد کر دیا گیا۔ " مزنہ و مزیونہ" کے نام سے پیش کئے جانے والا پروگرام محکمہ تعلیم نے فنون و ثقافت کی انجمن کے تعاون سے کیا، جس میں 2 مختلف نسلوں میں پیدا ہونے
والے اختلافات کو سادہ انداز میں اسٹیج کیا گیا۔

loading...