اشاعت کے باوقار 30 سال

برطانوی دارالعوام میں بریگزٹ بل کی منظوری

برطانوی دارالعوام میں بریگزٹ بل کی منظوری

لندن: برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ روز دارالعوام میں 295 کے مقابلے میں 324 ووٹوں سے تاریخی بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اسے مزید جانچ پڑتال کے لئے دارالامراء کو بھیج دیا جائے گا۔ بریگزٹ کے حوالے سے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے کہا کہ یورپی یونین سے انخلاء کا بل بلاک سے احسن اور شفاف انداز میں نکلنے کا راستہ مہیا کرے گا۔

loading...