اشاعت کے باوقار 30 سال

معروف کامیڈین امان اللہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

معروف کامیڈین امان اللہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور: ملک کے معروف کامیڈین امان اللہ خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین امان اللہ خان سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں، ان کی طبیعت آج اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد امان اللہ کو سرجی میڈ ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

loading...