اشاعت کے باوقار 30 سال

صنم بلوچ شدید تنقید کا شکار

صنم بلوچ شدید تنقید کا شکار

لاہور: صنم بلوچ نہ صرف پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ وہ رمضان شو کی میزبانی کی وجہ سے بھی شہرت کی حامل ہیں۔ پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔ معروف اداکارہ صنم بلوچ نے مغربی لباس میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر لگائیں جس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق ان کے مداحوں نے کہا کہ اداکارہ نے بھی ماہرہ خان کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے کچھ کا کہنا ہے کہا کہ اداکارہ بہت ہی دو گلی ہیں رمضان میں دوپٹہ اوڑ کر اسلام کی پر چار کرنے والی اداکارہ نے پہلی دفعہ بنا استین کے کپڑے پہن کر بہت مایوس کیا ہے۔

loading...