اشاعت کے باوقار 30 سال

پیرس ہلٹن اور کرس نے منگنی کر لی

پیرس ہلٹن اور کرس نے منگنی کر لی

لاس اینجلس: ہالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن اور اداکار کرس زلکا نے منگنی کر لی۔ حال ہی میں ہونے والی اس منگنی کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطہ اکاؤنٹ کے ذریعے دی بتایاجا رہا ہے کہ اداکار زلکا نے پیرس کو لگ بھگ 2 ملین ڈالر مالیت کی انگوٹھی پہنائی۔دونوں اداکار ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں۔

loading...