اشاعت کے باوقار 30 سال

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی اندرونی کہانی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی اندرونی کہانی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں سب سے اہم کردار سردار صالح بھوتانی کا ہے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر صالح بھوتانی وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پر پارٹی کے ایم پی ایز کی طرف سے اسمبلی تحلیل کرنے کا دباؤ تھا نواب ثناء اللہ زہری نے مرکزی قیادت سے مشورے پر اسمبلی تحلیل کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی میں جمع کرا دیا جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین شامل ہیں ۔

loading...