اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے میلہ لوٹ لیا

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے میلہ لوٹ لیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں بالخصوص سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔ مداحوں نے انہیں سکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر فیشن والے کپڑے پہنے تو دیکھا ہی تھا مگر اب انہوں نے اپنی دیسی لک بھی دکھا دی ہے اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ حال ہی میں سہانا خان نے اپنی والدہ گوری خان کے ہمراہ خاندان میں ہونے والی ایک شادی میں شرکت کی جس میں لہنگا پہن کر شریک ہوئیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہو گئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح انہوں نے اپنے لئے بہترین لباس کا انتخاب کیا اور میلہ لوٹ لیا۔

loading...