اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

پاکستانی ماڈل زارا نور اور اداکار اسد صدیقی کی دعوت ولیمہ

پاکستانی ماڈل زارا نور اور اداکار اسد صدیقی کی دعوت ولیمہ

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور ادکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کی دعوت ولیمہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آ گئیں جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشری انصاری سمیت شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔ خیال رہے پاکستانی اداکارہ و ماڈل زارا اکبر عباس اپنی اداکاری سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنا چکی ہیں۔ انہوں نے دھڑکن سمیت دیگر ڈرامہ سیریل میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

loading...