اشاعت کے باوقار 30 سال

گلوکارہ شکیرا کا گلا سنگین مسائل کا شکار

گلوکارہ شکیرا کا گلا سنگین مسائل کا شکار

نیویارک: کولمبئین گلوکارہ شکیرا کا گلا سنگین مسائل کا شکار ہوگیا، گلا خراب ہونے کی وجہ سے گلو کارہ نے دنیا کا دورہ جون 2018 تک منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق شکیرا کئی مہینے تک گلوکاری کرنے سے معذور ہو گئی ہیں، گلے کی تکلیف کے باعث کولمبین اسٹار اداکارہ و گلوکارہ نے اپنے شوز منسوخ کر دیے ہیں۔ شکیرا کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون میں دوبارہ گلوکاری شروع کرنے کی امید ہے، یہ ایک زخم ہے جسے ٹھیک ہونے کے لیے زیادہ وقت اور احتیاط درکار ہے۔

loading...