اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

کابل: کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شاہد محسود افغانستان میں فائرنگ میں ہلاک، میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر شاہد محسود ہفتہ کے روز افغان صوبے خوست میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے، شاہد محسود کا تعلق بیت اللہ محسود گروپ سے تھا جو پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث اور گزشتہ 6 سال سے افغانستان میں روپوش تھا۔

loading...