اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

کیوبا کے صدر راہول کاسترو کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

کیوبا کے صدر راہول کاسترو کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ہوانا: کیوبا کے صدر راہول کاسترو نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان مین راہول کاسترو نے کہا کہ آئندہ سال جب قومی اسمبلی کا نئے راہنما کے انتخاب کے لئے اجلاس ہو گا میں بطور لیڈر اپنا دوسرا اور آخری مینڈیٹ چھوڑ دوں گا اور آئندہ پانچ سال کے لئے کسی دوسرے کو بطور راہنما منتخب ہونے کا موقع دوں گا۔

loading...