اشاعت کے باوقار 30 سال

حمیرا ارشد کی اپنے شوہر سے ایک بار پھر صلح ہو گئی

حمیرا ارشد کی اپنے شوہر سے ایک بار پھر صلح ہو گئی

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے ایک بار پھر صلح ہو گئی، حمیرا ارشد کے بھائی غلام عباس نے صلح کی تصدیق کر دی، حمیرا ارشد نے خلع کے لئے درخواست بھی دے رکھی تھی جو زیر سماعت ہے، بتایا گیا ہے کہ صلح کرانے میں شوبز شخصیات اور قریبی دوستوں نے بنیادی کردار ادا کیا، دونوں کی صلح اقبال ٹاؤن میں ہوئی، جس کے بعد دونوں ایک ہی گاڑی پر سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔

loading...