اشاعت کے باوقار 30 سال

صائمہ، خوشبو ، فریحہ پرویز، نور سے آمدنی کی تمام تفصیلات طلب

صائمہ، خوشبو ، فریحہ پرویز، نور سے آمدنی کی تمام تفصیلات طلب

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے تین نامور اداکاراؤں اور ایک گلوکارہ سے آمدن ، جائیدادوں، بینک اکاؤنٹس اور گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صائمہ نور، خوشبو ،نور اور گلوکارہ فریحہ پرویز سے ان کی آمدن، اثاثوں، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکسیشن کے اداروں کو جمع کرائے گئے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے انہیں 27 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔

loading...