اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ملبہ مل گیا

دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ملبہ مل گیا

سڈنی: دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونے والی اسٹریلیا کی سب سے پہلی جنگی آبدوز کا ملبہ ایک سو تین سالہ بعد پاپوا نیو گنی کے قریبی پانیوں سے مل گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریلوی وزیر اعظم ماریس ماٹن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران پاپوا نیو گنی کے قریبی پانیوں میں لاپتہ ہونے والی اسٹریلیا کی سب سے پہلی جنگی آبدوز حماس اے ای آئی کا ملبہ مل گیا واضح رہے عملے کے 35 افراد پر مشتمل آبدوز چودہ دسمبر 1914 کو پاپوا نیو گنی کے پانیوں میں لاپتہ ہوئی تھی ۔

loading...