اشاعت کے باوقار 30 سال

امریکی صدر ٹرمپ عالمی غنڈہ اور ولن ہے

امریکی صدر ٹرمپ عالمی غنڈہ اور ولن ہے

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غنڈہ اور ولن قرار دے دیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم و غصہ دہشت گردی میں بدل جائے گا۔

loading...