اشاعت کے باوقار 30 سال

مائی لارڈ کیا آپ کا بابا وائس ایپ کال بھی کیا کرتا تھا

مائی لارڈ کیا آپ کا بابا وائس ایپ کال بھی کیا کرتا تھا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف خود بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہفتہ کے رو ز اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’’مائی لارڈ کیا آپ کا بابا وائس ایپ کال بھی کیا کرتا تھا انصاف خو بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

loading...

Comments

sheharyar1110@gmail.com's picture
Matram Jim, Kiya tum calibre font Kiya baad Kiya Peshawar ho
Submitted by [email protected] on Mon, 12/18/2017 - 03:59