اشاعت کے باوقار 30 سال

ششی کپور کو پاکستانیوں کے خراج تحسین نے بھارتیوں کے دل جیت لئے

ششی کپور کو پاکستانیوں کے خراج تحسین نے بھارتیوں کے دل جیت لئے

پشاور: بھارت کے معروف اداکار ششی کپور کو پاکستانیوں نے خراج تحسین پیش کر کے بھاریتوں کے دل جیت لئے۔ ششی کپور کے والد فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا گھر پشاور میں آج بھی موجود ہے۔ میڈیا کے مطابق ششی کپور کے والد کے گھر کے باہرششی کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کی گئی تقریب نے بھارتی شہریوں کو بھی داد دینے پر مجبور کر دیا۔بھارتی شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے اس اقدام نے ان کا دل جیت لیا ہے۔

loading...