اشاعت کے باوقار 30 سال

نرگس نے سٹیج ڈرامہ چھوڑ دیا

نرگس نے سٹیج ڈرامہ چھوڑ دیا

لاہور: اداکارہ نرگس نے گھریلو مصروفیات کے باعث ڈرامہ چھوڑ دیا۔ ذرائع سے معلو م ہوا ہے کہ اداکارہ کو الفلاح تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ دل لے گئی میں اپنے فن کامظاہرہ کرنا تھا لیکن انہوں نے ذاتی مصروفیات کے باعث ڈرامہ شروع ہونے سے قبل ہی معذرت کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ نئے سپیل میں شروع ہونے والے ڈرامے میں پرفارم کریں گی۔

loading...