اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

وفاقی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

وفاقی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کی چاندی ہو گئی سائلین مسلسل دس سے بارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر احتجاج کرتے رہے پر جب گیس نہ ملی تو سلنڈر خریدنے پر مجبور ہو گئے گیس بحران کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایل پی جی گیس اورسلنڈر بیچنے والوں کی طرف سے ایل پی جی گیس 120 روپے فی کلو سے بڑھا کر 165 روپے فی کلو اور خالی سلنڈر 3000 روپے سے بڑھا کر 3500 روپے کر دیے جس پر لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کر دیا ہے۔

loading...