اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن: سٹیڈیم کو دھماکہ خیز مواد سے گرانے کی کوشش کامیاب

واشنگٹن: سٹیڈیم کو دھماکہ خیز مواد سے گرانے کی کوشش کامیاب

نیویارک: یوں تو بلند وبالا عمارتوں اور پلوں کی تعمیر کرنے میں کئی سالوں کی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے صرف چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں تاہم کبھی کبھی عمارتیں اتنی مضبوطی سے تعمیر کی جاتی ہیں کہ دھماکہ خیز مواد بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتا ایسا ہی ایک منظر گزشتہ دنوں امریکی ریاست مشی گن میں دیکھنے کو ملا جہاں مصروف سلورڈوم اسٹیڈیم عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کر ملبے کا ڈھیر بنانے کی کوشش کی گئی جو ناکام ہو گئی تاہم امریکی انتظامیہ نے گزشتہ روز پھر اس اسٹیڈیم کو دھماکہ خیز مواد سے گرانے کی کوشش کی جس میں بلاآخر انہیں کامیابی ملی گئی اور یہ عمارت چند سیکنڈز میں ہی زمین بوس ہو گئی۔

loading...