اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارت کا زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت کا زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت نے ملکی ساختہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریڈیو فریکوینسی سیکٹر سیکر آکاش میزائل کا ریاست اڑیسہ میں اینٹیگریٹڈ ٹیسٹرینج لاؤنچ کمپلیلس سے تجربہ کیا گیا ہے ریڈارز ٹیلی میٹری اور الیکٹرو آپٹیکل سسٹم کے ہمراہ کوسٹ نے میزائل کے تمام ہیلتھ پیرا میٹرز کی نگرانی کی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا زمین سے فضاء میں مار کرنے والا ملکی ساختہ سیکر میزائل ہے۔

loading...