اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارت پارلیمنٹ ایوان بالا کے 2 اراکین نااہل

بھارت پارلیمنٹ ایوان بالا کے 2 اراکین نااہل

نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے دو اراکین کو نااہل قرار دے دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ جنتا دل یونائٹیڈ کی جانب سے راجیہ سبھا کے چیئرمین کو دی جانے والی درخواست پر پارٹی کے دو اراکین شاراد یادیو اور علی انور کو ایوان کی رکنیت سے نااہل کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ دونوں اراکین نے پارٹی کے صدر اور بہہا کے وزیر اعلی نینش کمار بی جے پی کے ساتھ اتحاد تشکیل دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔

loading...