اشاعت کے باوقار 30 سال

بالی وڈ شخصیات کی ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت

بالی وڈ شخصیات کی ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت

ممبئی: بالی وڈ کی متعدد شخصیات نے اداکار ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ششی کپور کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں اداکار امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن، ایشوریہ رائے بچن، سیف علی خان، کرینہ کپور خان، کاجول، رانی مکھرجی، نیتو کپور، رشی کپور اور متعدد دیگر بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر بالی ووڈ اداکار انتہائی رنجیدہ نظر آئے۔

loading...