اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

ناصر جمشید پر پابندی لگنے کا امکان

ناصر جمشید پر پابندی لگنے کا امکان

لاہور: سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر پر پابندی رواں ہفتے لگنے کا امکان ہے، کیس میں عدم تعاون کرنے پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ناصر جمشید پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، ناصر جمشید پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹریبونل سے تعاون کیا ، نہ فکسرز سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ تین رکنی ٹربیونل ناصر جمشید پر 6 ماہ سے ایک سال تک کی پابندی لگا سکتا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف اور شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی لگ چکی ہے

loading...