اشاعت کے باوقار 30 سال

سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کو قتل کر دیا گیا

سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کو قتل کر دیا گیا

صنعا: سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کو قتل کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبد اللہ صالح کو حوثیوں نے معارب میں مارا۔ علی عبد اللہ صالح ایک بکتر بند گاڑی میں صنعا سے بھاگ رہے تھے کہ حوثیوں نے ان پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ حملے میں علی عبد اللہ کے وی پی عارف ذکا اور نیشنل کانگریس پارٹی کے سیکرٹری جنرل یاسر الآوازی کو بھی قتل کیا گیا۔

loading...