اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشن گوئی کر دی ہے، تاہم رواں ہفتے کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مالا کنڈ، ہزارہ، میرپور خاص ڈویژن بلائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔

loading...