اشاعت کے باوقار 30 سال

فرانس میں دیوہیکل انسانی انگوٹھے کا مجسمہ نصب

فرانس میں دیوہیکل انسانی انگوٹھے کا مجسمہ نصب

پیرس: پیرس میں دیوہیکل انسانی انگھوٹھے کا مجسمہ نصب کر دیا گیا ماہر فنکار آرٹ کے اظہار کے کئی طریقے اپناتے ہیں تاہم فرانس کے خوشبوؤں کے شہر پیرس میں ایک مجسمہ ساز نے دیوہیکل انسانی ہاتھ کا انگوٹھا تیار کر لیا ہے کانسی کے اس دیو ہیکل مجسمے کو مکمل طور پر بیس فٹ جبکہ اس کا وزن چھ ٹن ہے اس مجسمے کو پیرس کے آرٹ میوزیم کے سامنے پمپیڈر سنٹر پر نصب کیا گیا ہے جو آئندہ سال مارچ تک یہاں نصب رہے گا۔

loading...