اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

انڈونیشیا، بارشوں اور سیلاب کے باعث 19 افراد ہلاک

انڈونیشیا، بارشوں اور سیلاب کے باعث 19 افراد ہلاک

چکارتا: انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ یوگیا کارتا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے مختلف واقعات میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے دریں اثناء محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔

loading...