اشاعت کے باوقار 30 سال

لیونل میسی کا بارسلونا کے ساتھ معاہدہ

لیونل میسی کا بارسلونا کے ساتھ معاہدہ

بارسلونا : لیونل میسی نے بارسلونا کے ساتھ 2021 تک معاہدہ کر لیا ،ارجنٹائن کے سپر اسٹار میسی اب 2021 تک بارسلونا کے لئے کھیلیں گے، معاہدہ سات سو ملین یوروز میں طے ہوا۔ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کے ساتھ معاہدے کی تصدیق جولائی میں کر دی تھی تاہم اس سلسلے میں باضابطہ تقریب نہیں ہوئی تھی۔ گزشتہ روز بارسلونا اور میسی کے درمیان معاہدے کی آفیشل سائننگ تقریب ہوئی ،میسی 2021 تک بارسلونا کے ساتھ ہوں گے جب کہ اگریمنٹ منی 700 ملین یوروز ہے۔

loading...