اشاعت کے باوقار 30 سال

کرسٹیانو رونالڈو کو سپورٹس کار کا تحفہ

کرسٹیانو رونالڈو کو سپورٹس کار کا تحفہ

لندن: چیمپئنز فٹبال لیگ میں کیلنڈر ایئر میں اٹھارہ گول کرنے کا ریکارڈ بنانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کو بڑا انعام مل گیا ہے۔ سٹار فٹبالر کے کلب رالر میڈرڈ نے لگثری سپورٹس کار انہیں تحفے میں دے دی ہے۔ فٹبال کلب رالب میڈرڈ نے انہیں لگژری سپورٹس کار کا تحفہ دے دیا۔ سٹار فٹبالر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18 گولز کرنے کا ریکارڈ بنانے پر ملا۔ رونالڈو نے یہ ریکارڈ چند روز قبل ایپول نکوسیا کے خلاف 2 گولز کر کے اپنے نام کیا تھا۔

loading...