اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

مصر میں خواتین کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس شروع

مصر میں خواتین کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس شروع

قاہرہ: مصر میں خواتین کے لئے خصوصی ٹرانسپورٹ شروع کر دی گئی۔ یہ فیصلہ ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پس منظر میں کیا گیا۔ ایک ٹرانسپورٹ کمپنی خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے علیحدہ لس سروس شروع کی ہے، جس کی ڈرائیور بھی خواتین ہوں گی، ان کا کرایہ معمول کے مطابق ہو گا۔

loading...