اشاعت کے باوقار 30 سال

نائیجیریا، مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

نائیجیریا، مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

کانو: نائیجیریا کی ریاست اداماوا کے شمال مشرقی علاقے موبی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان اتھمان ابوبکر نے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس ترجمان نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے واقعے میں ملوث ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

loading...